Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور کی ’باڑے وال بس‘ جس پر ڈرائیور لاکھوں خرچ کرتے ہیں

پشاور میں عوام کی سہولت کے لیے جدید بی آر ٹی سروس چل رہی ہے لیکن نصف صدی قبل بننے والی بیڈفورڈ بسیں آج بھی پشاور کی ٹرانسپورٹ کا ایک اہم حصہ سمجھی جاتی ہیں۔ یہ بسیں رنگ برنگے آرٹ سے سجائی جاتی ہیں جس پر ڈرائیور بہت خرچہ کرتے ہیں۔ دیکھیے فیاض احمد کی رپورٹ
 

شیئر: