Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قصیم: ’الجردہ مارکیٹ‘ قدیم و تاریخی بازاروں میں سے ایک

سعودی عرب کے شہر بریدہ کی ’الجردہ مارکیٹ‘ انتہائی قدیم و تاریخی بازاروں میں سے ایک ہے جو  آج بھی صارفین کی ضروریات کو بخوبی پورا کر رہی ہے۔ دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو

شیئر: