’نو ایم ٹیگ، نو انٹری‘: اسلام آباد کے شہریوں کو آخری وارننگ
’نو ایم ٹیگ، نو انٹری‘: اسلام آباد کے شہریوں کو آخری وارننگ
جمعرات 15 جنوری 2026 14:54
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ کے حوالے سے ڈیڈ لائن کا آخری روز ہے، اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق جمعے سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کیا جائے گا۔ مزید تفصیل بتا رہے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی۔