پشاور: ’وہیل چیئر پر 30 منٹ کا سفر‘، پولیو سے متاثرہ ٹیبل ٹینس کی قومی چیمپیئن تاج مینہ
پشاور: ’وہیل چیئر پر 30 منٹ کا سفر‘، پولیو سے متاثرہ ٹیبل ٹینس کی قومی چیمپیئن تاج مینہ
منگل 27 جنوری 2026 6:53
پولیو وائرس سے متاثرہ پشاور کی ٹیبل ٹینس کھلاڑی تاج مینہ قومی چیمپیئن ہیں۔ شروع میں انہیں ٹیبل ٹینس کھیلنے کے لیے خاندان سے مشکل سے اجازت ملی، تاہم میڈلز جیتنے کے بعد اب سب ان پر فخر کرتے ہیں۔ دیکھیے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ