36 سالہ لی شا ایک ناقابلِ علاج بیماری موروثی بیماری کا شکار ہیں۔ ان کے پاؤں اور بازو بھی کام نہیں کرتے اور وہ سانس لینے کے لیے وینٹی لیٹر پر انحصار کرتے ہیں۔ لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ وہ بستر پر پڑے رہ کر ایک زرعی فارم کو اپنی اُنگلی کے اشارے سے چلا رہے ہیں کیسے دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو۔