’آئے ہیں تو لے کر ہی جائیں گے‘، لاہور میں پتنگوں کی خریداری عروج پر
’آئے ہیں تو لے کر ہی جائیں گے‘، لاہور میں پتنگوں کی خریداری عروج پر
بدھ 4 فروری 2026 6:58
بسنت کی مناسبت سے لاہور کے مختلف علاقوں کو رنگ برنگی پتنگوں اور خوبصورت آرٹ ورک سے سجایا گیا ہے۔ شہری بڑی تعداد میں پتنگیں خریدنے کے لیے اندرون شہر کے علاقے موچی گیٹ کا رخ کر رہے ہیں۔ دیکھیے اردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔