Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور کا جیٹ کیفے، ’ایرو پلین والی وائب ہے‘

لاہور کے شہری نے نجی طیارے کے انداز میں منفرد کیفے اینڈ ریسٹورنٹ قائم کیا ہے جو شہریوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ اس میں کاک پٹ، کیبن اور انٹیریئر حقیقی جیٹ طیارے سے مشابہ ہے۔
اس میں مزید کیا کچھ ہے جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: