Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور کا ’کاشغر کیفے‘، جو قدیم سینٹرل ایشیا میں لے جاتا ہے

پشاور میں ’کاشغر کیفے‘ کے نام سے ایک ایسا ریستوران بنایا گیا ہے جس کا نہ ماحول نہ صرف قدیم سینٹرل ایشیا کی جھلک دکھاتا ہے بلکہ کھانوں میں بھی ماضی کا ذائقہ محسوس ہوتا ہے جبکہ پشاور کا روایتی رنگ بھی شامل ہے۔اس کے مالک غضنفر کاظمی کہتے ہیں کہ اس کو بنانے کی وجہ وہ فوک کہانیاں تھیں جو بچپن میں بزرگوں سے سنی تھیں۔
 اس میں تاشقند، ثمرقند اور بخارا ہالز کے علاوہ اور کیا کچھ جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: