’تفریح کا بہت موقع ملا‘، لاہور میں بسنت کا آخری روز اتوار 8 فروری 2026 18:28 لاہور میں بسنت کے آخری روز بھی شہریوں نے پتنگیں اُڑائیں اور ہلہ گلہ کیا۔ اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ لاہور بسنت کا آخری روز ہلہ گلہ پتنگ شیئر: واپس اوپر جائیں