تبوک کے پہاڑی سلسلوں میں چھپے قدرتی آبی ذخائر بدھ 11 فروری 2026 14:31 تبوک کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان قدرتی آبی ذخائر پائے جاتے ہیں جو پرانے وقتوں میں خاص کرخشک موسم کے دوران انسانی ضروریات کو پورا کرنے میں معاون ثابت ہوتے تھے۔ دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو تبوک سعودی عرب پہاڑی علاقے العلا اردو نیوز تبوک ریجن شیئر: واپس اوپر جائیں