رمضان سے قبل مارکیٹوں میں اشیائے خورونوش کی ’قیمتوں میں اضافے‘ کی شکایت
رمضان سے قبل مارکیٹوں میں اشیائے خورونوش کی ’قیمتوں میں اضافے‘ کی شکایت
پیر 16 فروری 2026 8:39
رمضان سے قبل پاکستانی شہریوں نےمارکیٹوں میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کی شکایت کی ہے۔کراچی کی ایک مارکیٹ میں موجود ایک خاتون گل قدم ملک کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس اگر کسی نے دس کلو کے حساب سے چیزیں خریدیں تو آج مہنگائی کی وجہ سے وہ صرف پانچ کلو خریدنے پر مجبور ہیں۔ مزید جانیے روئٹرز کی ویڈیو میں