پنجاب: مارکیٹ میں آگ بجھانے کے آلات کی تنصیب کے لیے ’ایک ماہ کی مہلت‘
پنجاب: مارکیٹ میں آگ بجھانے کے آلات کی تنصیب کے لیے ’ایک ماہ کی مہلت‘
منگل 17 فروری 2026 9:49
پنجاب میں حکومت نے عمارتوں میں آگ بجھانے کے نظام کو صوبہ بھر میں لاگو کرنے کے لیے تاجروں کو ڈیڈ لائن دے رکھی ہے۔ یہ نظام کیا ہے اور کیسے کام کرے گا ؟دیکھیے رائے شاہنواز کی ڈیجیٹل رپورٹ میں