Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رمضان کی سوغات ’کھجلہ پھینی‘ جس کی ’تیاری بہت پہلے شروع ہوتی ہے‘

رمضان کی سوغات سمجھی جانے والی ’کھجلہ پھینی‘ کراچی کے بازاروں میں آ گئی ہے۔ اس کو بنانے والے کاریگروں کا کہنا ہے کہ اس کی تیاری کافی روز پہلے ہی شروع کر دی جاتی ہے کیونکہ رمضان کے دوران اس کی طلب کافی بڑھ جاتی ہے اور لوگ تحفے کے طور پر بھی ایک دوسرے کو بھجوا رہے ہیں۔
یہ کیسے اور کن مراحل سے گزر کر تیار ہوتی ہے۔ جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

 

شیئر: