رمضان کی آمد اور جگمگاتا لبرٹی چوک، ’راتوں رات ہی سب بدل گیا‘
جمعرات 19 فروری 2026 7:21
لاہور میں رمضان کی آمد کے موقع پر لبرٹی چوک دلکش روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔ اطراف میں چاند ستاروں کے ماڈل نصب کیے گئے ہیں اور درختوں کو رنگ برنگے قمقموں سے آراستہ کیا گیا ہے، جس کو شہریوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔
اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسف زئی کی ویڈیو رپورٹ
