Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کا ’مَلٹی زو‘، ’جانوروں کو دیکھیں بھی، فِیڈ بھی کریں‘

اسلام آباد کے سیکٹر بی 17 میں واقع ’ملٹی زو‘ میں جانور، پرندے اور مچھلیاں وغیرہ تو ہیں ہی، تاہم یہاں ان کا نظارہ کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں فیڈ بھی کیا جا سکتا ہے اور اس کے لیے خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔
یہاں کون کون سے جانور موجود ہیں، جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: