’غریبوں کا خیال کرنا ہے‘، پاکستان کے مختلف شہروں میں افطار دسترخوان سج گئے
’غریبوں کا خیال کرنا ہے‘، پاکستان کے مختلف شہروں میں افطار دسترخوان سج گئے
ہفتہ 21 فروری 2026 9:09
رمضان میں پاکستان کے مختلف شہروں میں افطار دسترخوان سجائے گئے ہیں جہاں ہزاروں کی تعداد میں لوگ م کر افطاری کرتے ہیں۔ مساجد سمیت دیگر پبلک مقامات پر افطاری کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو