Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان بنگلہ دیش تعلقات میں بہتری، ’گھر جانے کی امید پیدا ہو گئی‘

کراچی میں ایسے بنگلہ دیش کے باشندے موجود ہیں جو 20، 30 سال قبل پاکستان آئے تاہم دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی کشیدگی اور مالی مشکلات کے باعث واپس نہ جا سکے۔ شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری دیکھی گئی اور انتخابات کے نتیجے میں حکومت بھی وجود میں آ چکی ہے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان براہ راست پروازیں بھی شروع ہو چکی ہیں جس پر بنگلہ دیشی باشندے پرامید ہیں کہ اب وہ واپسی کے اخراجات برداشت کر سکیں گے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: