سکندریہ میں 163 برسوں سے چلنے والی ٹرام کیوں بند کی جا رہی ہے؟
مصر کے شہر سکندریہ میں 163 برسوں سے چلنے والی ٹرام کی سیٹیاں عنقریب سنائی دینا بند ہو جائیں گی۔ یہ افریقہ اور مشرق وسطیٰ کی قدیم ترین ٹرام ہے۔ اس ٹرام کی جگہ اب جدید میٹرو ٹرانسپورٹ متعارف کرائی جا رہی ہے۔ 1863 میں گھوڑوں سے شروع ہونے والی ٹرام بعدازاں بھاپ اور بجلی پر منتقل ہو گئی: اے ایف پی کی ویڈیو