Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اوبر کا دبئی میں ’الیکٹرک ایئر ٹیکسی‘ کی باقاعدہ سروس شروع کرنے کا اعلان

امریکی کمپنی جوبی ایوی ایشن اور اوبر نے رواں سال کے آخر میں دبئی میں مکمل طور پر الیکٹرک فضائی ٹیکسی سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اے ایف پی ویڈیو رپورٹ

شیئر: