سعودی عرب میں الجبیل کرکٹ ایسوسی کی جانب سے پہلی مرتبہ لیول ون ایمپائرنگ کورس کا اہتمام کیا گیا جس میں آئی سی سی سرٹیفائیڈ ایجوکیٹرز نے نوجوانوں کو لیول ون ایمپائرنگ کورس کے حوالے سے آگاہ کیا۔ کورس میں شریک نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف اور سابق وومن ٹیم کی کپتان ثنا میر پہنچیں۔