Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مختلف انداز میں گیت گا کر گاہکوں کو متوجہ کرتے کبدہ اور دیگر پکوان کے سٹالز

رمضان کے مہینے میں جدہ کے تاریخی علاقے البلد میں کلیجی (کبدہ)، اُبلے چنے (بلیلہ)، جھینگے (جمبری) اور دیگر سٹالز والے مختلف انداز میں گاہکوں کو اپنی جانب متوجہ کرتے ہیں۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: