مشرق وسطیٰ میں جاری جنگی صورت حال اور فضائی حدود کی بندش نے عالمی ہوابازی کے نظام کو بری طرح متاثر کیا ہے اور اس کی زد میں وہ پاکستانی بھی آ رہے ہیں جو بیرون ملک سفر کرنا چاہتے ہیں۔ امریکہ، کینیڈا اور یورپی ممالک جانے والوں کے لیے اس وقت محدود آپشنز ہیں جبکہ ٹکٹس کی قیمتوں میں کافی اضافہ ہوا ہے۔
مزید تفصیل اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں