Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دُبئی میں پھنسے انڈینز کی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپسی

امریکہ اور اسرائیل پر حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں بننے والی صورت حال کے باعث دبئی میں پھنسے انڈین شہریوں خصوصی پرواز کے ذریعے اپنے وطن پہنچا گیا ہے۔ تین روز کے تعطل کے بعد مختلف ایئرلائنز نے عارضی پروازیں آپریٹ کرنا شروع کر دی ہیں۔
روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: