Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روبوٹ کُتا، ’بِھجوا کر ریستوران سے کھانا منگوایا جا سکے گا‘

سپین میں ہونے والی موبائل ورلڈ کانگریس میں ایسی ٹیکنالوجیز پیش کی جا رہی ہیں جو جلد ہی سب کی زندگی کا حصہ بن جائیں گی۔ ان میں ایک ایسا روبوٹ کتا بھی شامل ہے جو فوڈ ڈیلیوری کر سکتا ہے ترجمان ریسرچ انسٹیٹیوٹ ڈارسی سو کا کہنا ہے کہ وہ فائیو اور سکس جی نیٹ ورک کے ذریعے کام کرے گا۔
مزید تفصیل اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: