کپڑوں سے لے کر جوتوں تک ’سب مفت‘، لاہور میں فیملی عید فیسٹیول
کپڑوں سے لے کر جوتوں تک ’سب مفت‘، لاہور میں فیملی عید فیسٹیول
ہفتہ 7 مارچ 2026 6:54
لاہور میں گذشتہ تین برسوں سے رمضان کے مہینے میں ’فیملی عید فیسٹیول‘ کا انعقاد کیا جاتا ہے جہاں مستحق خاندان عید کے لیے مفت شاپنگ کر سکتے ہیں۔ بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں کے کپڑوں، گھڑیوں، چشموں، جوتوں تک سب کچھ مفت فراہم کیا جاتا ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔