Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فرانس کا تاریخی شاہکار خطرے میں، کیا شیمبورڈ قلعہ گرنے والا ہے؟

فرانسوا اوّل ونگ (François I wing) کی دیواروں میں دراڑیں، کمزور فرش اور ٹیڑھی ہوتی دیواروں کی وجہ سے، فرانس کے مشہور شاٹو ڈی شیمبورڈ (Chambord Castle) کے منہدم ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس شاندار عمارت کو بچانے کی دوڑ اب ایک ہنگامی صورتحال اختیار کر چکی ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: