Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیٹرول میں ریکارڈ اضافے کے بعد جڑواں شہروں میں الیکٹرک سکوٹی کی ’ڈیمانڈ‘

پاکستان میں پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد الیکٹرک سکوٹی کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے۔ الیکٹرک سکوٹی فروخت کرنے والوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے باعث شہری الیکٹرک سکوٹی خریدنے کو ترجیح دے رہے ہیں کیونکہ یہ پیٹرول پر چلنے والی موٹر سائیکل کے مقابلے میں جیب پر بھاری نہیں پڑتی۔ دیکھیے صالح سفیر عباسی کی ویڈیو  

شیئر: