قدیم سکے، روایتی زیورات، برتن، ہاتھ سے تراشے گئے نوادرات اور وہ چیزیں جو کبھی روزمرہ کا حصہ تھیں آج نایاب ہو چکی ہیں مگر کوئٹہ میں ایک ایسی انٹیک شاپ ہے جہاں یہ صدیوں پرانی اشیا آج بھی مل جاتی ہیں۔ اردو نیوز کے نمائندے زین الدین احمد کی اس رپورٹ میں دیکھیے کہ یہاں کیا کیا خاص چیزیں ملتی ہیں.