Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منقسم کشمیر کی تصویروں میں قید آٹھ برسوں کی داستان

 

بیلجیئم سے تعلق رکھنے والے فوٹو جرنلسٹ سدرک گبرے ہائے نے کشمیر پر مبنی اپنی آٹھ برسوں پر محیط طویل المدتی تصویری کتاب مکمل کی ہے، جس کے لیے انہوں نے جموں کشمیر کے پاکستان اور انڈیا کے زیرِ انتظام علاقوں کا سفر کیا۔ کتاب میں کشمیر کے قدرتی مناظر، ثقافت، روزمرہ زندگی اور وہاں کے لوگوں کے جذبات کو دستاویزی انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: