Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عید کے بعد انڈونیشیا کے علاقے بوگور میں روایتی خوشیوں کی ’گونج‘

عید الفطر کے بعد انڈونیشیا کے علاقے بوگور میں منفرد روایت کے تحت  لکڑی کی توپوں کا دلچسپ مقابلہ منعقد کیا جاتا ہے۔ دریا کے دونوں کناروں پر موجود دو دیہات ایک دوسرے کے مدمقابل آتے ہیں اور توپوں سے زوردار دھماکے کیے جاتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: