تماشائیوں کے بغیر پی ایس ایل 11 کا آغاز، شائقینِ کرکٹ مایوس
جمعرات 26 مارچ 2026 21:45
پاکستانی شائقین کرکٹ کا کہنا ہے کہ لاہور میں جب پی ایس ایل ہوتا تھا تو پتا چلتا تھا لیکن اس مرتبہ نماشائیوں کے بغیر ماحول سنسان ہے اور لگ ہی نہیں رہا کہ یہ ایونٹ کھیلا بھی جا رہا ہے، تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی سے۔۔۔