اسلام آباد میں باغبانی کے شوقین نوجوان اپنے وی لاگز میں لوگوں کو مختلف باغات کی سیر کراتے ہیں اور یہ دکھاتے ہیں کہ وہ کیسے پودوں کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔ وہ نئی اقسام کے پودے لگانے کے تجربات اور اس حوالے سے ٹپس بھی شیئر کرتے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔