Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، الیکڑک گاڑیوں میں زیادہ دلچسپی

بینکاک موٹر شو میں اس سال الیکٹرک گاڑیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ صارفین کی الیکٹرک گاڑیوں میں دلچسپی اس وقت دیکھنے میں آ رہی ہے جب پیٹرول کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں: اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: