Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لیاری جرائم کا گڑھ نہیں، فن و ثقافت کا مرکز ہے: مکینوں کا دھورندھر فلم پر ردِعمل

انڈین فلم ’دھورندھر ٹو‘ میں لیاری کو جرائم کا گڑھ دکھانے پر مکینوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اسے حقائق کے منافی پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔ مقامی افراد اور نوجوانوں کا کہنا ہے کہ لیاری کی اصل پہچان کھیل، ادب اور ثقافت ہے جس نے ملک کو نامور کھلاڑی اور فنکار دیے ہیں۔ سماجی کارکنوں کے مطابق محض چند عناصر کی وجہ سے پورے علاقے کو بدنام کرنا ناانصافی ہے۔  زین علی کی رپورٹ
 

شیئر: