اسلام آباد کی پانچ بڑی کچی آبادیوں کے مکینوں کو سی ڈی اے کی جانب سے انخلا کے نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں جس کے بعد متاثرہ علاقوں میں بے چینی کی فضا قائم ہے۔ رہائشی افراد کا مطالبہ ہے کہ ان کو گھروں سے بے دخل کرنے کے بجائے انہیں مالکانہ حقوق دیے جائیں۔ دیکھیے صالح سفیر عباسی کی رپورٹ