الشعیبہ کی مونگے کی چٹانیں: بحیرۂ احمر میں حیاتیاتی تنوع کی عکاس
الشعیبہ کی مونگے کی چٹانیں: بحیرۂ احمر میں حیاتیاتی تنوع کی عکاس
پیر 30 مارچ 2026 7:03
بحیرۂ احمر کے جنوب، مغربی ساحل پر مونگے کی چٹانیں موجود ہیں جو مہم جوئی اور غوطہ خوری کے شوقین افراد کو اپنی جانب کھینچتی ہیں۔ مملکت میں سمندری ماحول کے تحفظ اور بحالی کے لیے کوششیں تیز ہو رہی ہیں۔ دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو