بلوچستان کے علاقے مکران سے تعلق رکھنے والی خاتون پائلٹ نسیمہ کریم بلوچ نے اپنی محنت، عزم اور حوصلے سے ایک ایسی مثال قائم کر دی ہے جو ہر لڑکی کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ ایک ایسے معاشرے میں جہاں خواتین کے لیے خواب دیکھنا بھی مشکل سمجھا جاتا ہے، نسیمہ بلوچ نے نہ صرف خواب دیکھا بلکہ اسے حقیقت کا روپ بھی دیا۔ دیکھیے زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔