Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برازیل میں جونیئر اینڈ کیڈٹ فینسنگ ورلڈ چیمپیئن شپ، سعودی قومی ٹیم کی شرکت

فینسنگ ورلڈ چیمپیئن شپ 10 اپریل تک جاری رہے گی (فائل فوٹو: عرب نیوز)
سعودی قومی فینسنگ ٹیم برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جونیئر اینڈ کیڈٹ فینسنگ ورلڈ چیمپیئن شپ میں حصہ لے رہی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق فینسنگ ورلڈ چیمپیئن شپ 10 اپریل تک جاری رہے گی۔
ٹیم نے عالمی مقابلے میں شرکت سے قبل دمام میں تربیتی کیمپ میں اپنی تیاری کی جس میں روزانہ دو مرتبہ بھرپور تربیتی سیشن منعقد کیے گئے۔

شیئر: