Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’اب گھر میں بچوں کو کیا کھلائیں گے‘: پیٹرول مہنگا ہونے پر شہری پریشان

پاکستان میں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 23 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 184 روپے 49 پیسے کا اضافہ کیا ہے۔ پیڑول کی قیمت 458 روپے 40 پیسے اور ڈیزل 520 روپے 35 پیسے ہونے پر شہری پریشان ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ پہلے سے مہنگائی کا سامنا ہے اور اب ان کی زندگی مزید مشکل ہو جائے گی: روئٹرز کی ویڈیو

شیئر: