پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد لوگوں نے پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال بڑھا دیا ہے۔ خاص کر اسلام آباد اور پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ کے مفت ہونے کے بعد مسافروں کا رش بہت زیادہ بڑھ گیا ہے، جس کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات بھی پیش آ رہی ہیں۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں