تیل کی قیمتوں میں اضافہ، دنیا بھر میں چین کی الیکٹرک بائیکس کی ڈیمانڈ
تیل کی قیمتوں میں اضافہ، دنیا بھر میں چین کی الیکٹرک بائیکس کی ڈیمانڈ
منگل 7 اپریل 2026 8:44
توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد دنیا بھر میں چین کی الیکٹرک بائیکس کی طلب میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ایک چینی الیکٹرک موٹر سائیکل کمپنی کا کہنا ہے کہ ان کے آرڈرز 30 فیصد بڑھ گئے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو