لاہور کی ننھی ماڈلز جو ایک دوسرے کی ’بیسٹی‘ بھی ہیں
لاہور کی ننھی ماڈلز جو ایک دوسرے کی ’بیسٹی‘ بھی ہیں
بدھ 8 اپریل 2026 6:06
لاہور کی دو ماڈل بچیاں میرب خان اور عطائنہ حسین مختلف برانڈز کے لیے ماڈلنگ کر چکی ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ماڈلنگ ان کے لیے ایک قسم کی فن گیم ہی ہے تاہم ان کی پہلی ترجیح تعلیم ہی ہے۔
اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ