لندن: ملکہ الزبتھ کے یادگار عروسی لباس کی پہلی مرتبہ نمائش
لندن: ملکہ الزبتھ کے یادگار عروسی لباس کی پہلی مرتبہ نمائش
جمعہ 10 اپریل 2026 6:01
یہ لباس آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے اپنی شادی پر پہنا تھا۔ ملکہ الزبتھ دوم کے زیراستعمال کئی ایسی اشیاء بھی ہیں جنہیں لندن میں پہلی بار نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے ۔ اے ایف پی کی رپورٹ