ڈیزل کی کمی اور مہنگائی کے باعث ماہی گیری کا شعبہ شدید متاثر ہو رہا ہے۔ ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ شکار پر جانا مہنگا ہونے سے ان کا روزگار خطرے میں ہے جبکہ حکومت کی جانب سے ابھی تک اس شعبے کو خاطر خواہ ریلیف نہیں ملا۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں بھی سبسڈی فراہم کی جائے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی رپورٹ