Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فرانس میں ٹرکوں سے ڈیزل چوری کے جرائم میں اضافہ

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کی وجہ سے فرانس میں ایندھن مہنگا ہوا تو ڈیزل کی چوری بڑھ گئی. چور رات کے اندھیرے میں ٹرکوں سے ڈیزل نکال کر لے جاتے ہیں، جس کا پتہ اگلی صبح زمین پر گرے نشانات سے چلتا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ
 

شیئر: