Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا: 1 ڈالر میں 1 گھنٹے کے لیے ڈومیسٹک ہیلپر حاصل کریں

اب انڈیا میں کوئی بھی صرف ایک ڈالر میں ایک گھنٹے کے لیے ڈومیسٹک ہیلپر کی خدمات حاصل کر سکتا ہے۔ یہ شمالی ریاست ہریانہ میں پرانٹو اور سنیبٹ نامی سٹارٹ اپس کا کمال ہے جو گھریلو ملازمین کو تربیت بھی فرام کرتی ہیں۔ آن ڈیمانڈ گھریلو ملازمین کی سروسز فراہم کرنے والی ایپس نہ صرف صارفین بلکہ گھریلو ہیلپرز میں بھی مقبول ہو رہی ہیں۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ۔۔۔

شیئر: