Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حسن ابدال میں بیساکھی کا تہوار جوش و خروش سے جاری، انڈیا سے آنے والے سکھ یاتری بھی شریک

 پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر حسن ابدال میں بیساکھی کا تہوار روایتی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔اس تہوار میں شرکت کے لیے انڈیا سے بھی سکھ یاتری پاکستان آئے ہیں۔ حسن ابدال، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے قریباً 50 کلومیٹر دُور جی ٹی روڈ پر واقع ہے جہاں سکھ مذہب کے پیروکاروں کی مقدس عبادت گاہ گردوارہ پنجہ صاحب موجود ہے۔تفصیل اے ایف کی ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: