پیٹرول مہنگا ہونے سے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ
پیٹرول مہنگا ہونے سے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ
بدھ 15 اپریل 2026 6:19
پاکستان میں پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اسلام آباد میں شہری الیکٹرک گاڑیوں کی بکنگ کے لیے مہینوں انتظار کرنے پر مجبور ہیں۔ صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ