پاکستان میں حالیہ لوڈشیڈنگ کے دوران ٹیلی کام سروسز بھی متاثر ہو رہی ہیں جس کے باعث شہریوں کو انٹرنیٹ کے استعمال سمیت کالز اور میسجنگ کے دوران بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس کے علاوہ آن لائن ادائیگیوں میں بھی تاخیر ہو رہی ہے۔ اسلام آباد سے صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ