آٹھ بجتے ہی لاہور سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں کاروبار بند ہو جاتا ہے تاہم ایسے دکاندار بھی ہیں جو شٹر گرا دیتے ہیں اور وہ چھپ کر دکان کے اندر سے اپنا کام جاری رکھتے ہیں۔ وفاقی حکومت نے ایران جنگ کے بعد توانائی کی بچت کے لیے مارکیٹیں آٹھ بجے بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ